چہ[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عارضی پل جو دریا کے کنذارے سے کشتی تک آسانی سے سوار ہو جانے کے واسطے بناتے ہیں؛ پل کے دونوں سرے جن پر پل تعمیر کیا جاتا ہے؛ چبوترا، چونترا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عارضی پل جو دریا کے کنذارے سے کشتی تک آسانی سے سوار ہو جانے کے واسطے بناتے ہیں؛ پل کے دونوں سرے جن پر پل تعمیر کیا جاتا ہے؛ چبوترا، چونترا۔